ماں جائی[1]

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - سگی بہن، بہن جو ماں کی پیٹ سے ہو، ایک ہی ماں کی جنی ہوئی دو بہنیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - سگی بہن، بہن جو ماں کی پیٹ سے ہو، ایک ہی ماں کی جنی ہوئی دو بہنیں۔